جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکیہ میں شوہر سمیت گرفتاری کی خبروں پر حریم شاہ کا موقف سامنے آگیا

datetime 16  جولائی  2022 |

گرفتاری کی خبریں ،حریم شاہ کا موقف آگیا

استنبول (این این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر بلال شاہ سمیت ترکیہ (سابق ترکی)میں اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔

حریم شاہ سے متعلق مختلف ویب سائٹس نے دعوی کیا تھا کہ انہیں شوہر بلال کے ہمراہ مسقط جاتے ہوئے ترکیہ کے ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے بھاری مقدار میں سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے۔

تاہم اب نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے بتایا کہ ان سے متعلق گرفتاری کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

حریم نے بتایا کہ اپنے شوہر بلال کے ہمراہ ترکیہ میں آزاد ہوں نہ کہ زیر حراست، حریم شاہ نے کہا کہ اپنے شوہر کے ساتھ ترکیہ میں ایک خوشگوار زندگی گزاررہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…