جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا حافظہ ایک مرتبہ پھر کمزور پڑ گیا

datetime 16  جولائی  2022 |

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا حافظہ ایک مرتبہ پھر کمزور پڑ گیا،جس کا مظاہرہ انہوں نے گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں صرف 13روپے فی لیٹر کمی کی ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے، پیٹرول کی قیمت میں کمی 18روپے 50پیسے کی گئی تھی، عوامی حلقوں نے شیخ رشید کے اس دعوے کو مخالفت برائے مخالفت کا بیانیہ قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…