جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی نژاد رشی سونک برطانوی وزیراعظم بن کر نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گئے

datetime 15  جولائی  2022 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں برٹش انڈین رشی سونک کے کنزر ویٹو وزیراعظم بن کر نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر میڈیا کے مطابق بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑجیت لی ہے، رشی سونک 101 ووٹ لے کر سب سے آگے رہے ہیں ۔دوسری جانب پینی مورڈنٹ 83ووٹ لیکر دوسرے اور لزٹرس 64ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر چلی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…