جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے لئے نیا سردرد، اہم ایم این اے کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

datetime 15  جولائی  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف کے لئے درد سر بن گئے، تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالشکور شاد نے پارٹی چھوڑنے اور اسمبلی جانے کی دھمکی دے دی، عبدالشکور شاد کا کہنا تھا کہ میرے مخالفین کو ٹکٹ دیے جا رہے ہیں، عبدالشکور شاد کا پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو کیا گیا وائس مسیج منظر عام پر آ گیا، انہوں نے کہا کہ آپ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…