اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پارٹیاں بدلنے والے سیف کھوسہ کیساتھ کھڑے عمران خان لوٹوں کو ووٹ نہ دینے کا کہتے رہے

datetime 15  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان ڈیرہ غازی خان والوں سے کہتے رہے کہ لوٹوں کو ووٹ نہ دینا

لیکن ان کے ساتھ سیف الدین کھوسہ کھڑے تھے جو ملک کی تینوں بڑی جماعتوں میں وقت گزار چکے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق گزشتہ روز

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ڈی جی خان میں جلسے سے خطاب کیا جہاں ان کے ہمراہ اسٹیج پر پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ

پی پی 288 سے تحریک انصاف کے امیدوار سردار سیف الدین کھوسہ بھی موجود تھے۔سردار سیف الدین کھوسہ جو 2012 تک مسلم لیگ ن میں تھے

، 2013 میں پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے اور پھر 2014 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

سیف الدین کھوسہ ذوالفقار علی کھوسہ کے بیٹے ہیں جنھیں نواز شریف نے پنجاب کا گورنر بنایا تھا،

سیف الدین کھوسہ دوست محمد کھوسہ کے بھائی ہیں جنھیں مسلم لیگ ن نے پنجاب کا وزیراعلیٰ بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…