جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

حنا پرویز بٹ عمران خان کیلئے تحفہ لینے پہنچ گئیں

datetime 15  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے تحفہ لینے کیلئے گفٹ شاپ پر پہنچ گئیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرحنا بٹ نے پیغام جاری کیا جس میں انہوں  نے صارفین سے پوچھا کہ آپ میری رہنمائئی فرمائیں ’’ چھوٹے روندے بچے عمران خان کیلئے کیا گفٹ لوں ؟ ’’مجھے Suggest کریں، چھوٹے روندو بچے عمران خان کے لیے کیا گفٹ لوں؟چھوٹی بچی فرح گوگی کے لئے تو میں نے Barbie Doll لے لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…