اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سکول پرنسپل ’’میں سکول جاتا ہوں‘‘ کا انگریزی ترجمہ کرنے میں ناکام، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 15  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کا تعلیمی نظام کی ابتری دونوں ممالک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ دونوں ممالک میں پڑھانے والے استاتذہ کی علمی معیار اس قدر ابتر ہے کہ ایک سادہ سے فقرے کو انگریزی میں بیان کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارت کی ایک ایسی ہی ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایس ڈی او نے ایک سکول کا دورہ کیا ، ایس ڈی او ایک سکول پرنسپل سے کہا کہ اس کا انگلش میں ترجمہ کریں ’’ میں سکول جاتا ہوں ‘‘۔ سکول پرنسپل کافی دیر تک ادھر ادھر دیکھتا رہا لیکن وہ اس سادہ سے فقرے کا انگلش میں ترجمہ نہیں کر سکا ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…