اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی ، شہباز شریف آج آنکھیں میچ کر بھی پیٹرول ڈیزل میں کم از کم 40 سے 50 روپے فی لیٹر کم کرسکتے ہیں، کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ’’کسی پاکستانی کے لئے آج اس سے زیادہ اچھی خبر نہیں ہوسکتی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں منہدم ہورہی ہیں صرف 3 ہفتوں میں 24 ڈالر فی بیرل کمی آچکی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں انکا کا کہنا تھا کہ ’’ شہباز شریف آج آنکھیں میچ کر بھی پیٹرول ڈیزل میں کم از کم 40 سے 50 رپے فی لیٹر کم کرسکتے ہیں آج آئی ایم ایف معاہدہ بھی ہونا اچھی خبر ہے۔ ایک اور ٹویٹر میں کامران خان نے کہا ہے کہ ’’مفتاح اسماعیل کہتے ہیں حکومت آج پیٹرول ڈیزل قیمتیں عوام ماہرین کی توقعات سے زیادہ کم کر دے گی۔ انہوں مزید کہا کہ عالمی منڈی میں اجناس قیمتوں میں کمی سے تیل گھی گیہوں روز مرہ اشیا قیمتیں جلد کم ہوجائیں گی وہ پر اعتماد ہیں مہنگائی میں خاطر خواہ شرح سود میں کمی لائے گی ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…