جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی تیارکر لی

datetime 15  جولائی  2022 |

پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی تیارکر لی

لاہور( ا ین این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے تحریک انصاف کے 5ہزار نوجوان ڈیوٹی دیں گے ،

پولنگ اسٹیشنز میں وکلا ء کو پولنگ ایجنٹ مقرر کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی روکنے

کیلئے تحریک انصاف نے حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 20حلقوں پر پی ٹی آئی کے 5ہزار نوجوان ڈیوٹی دیں گے

اور دھاندلی روکنے کیلئے پولنگ اسٹیشنز میں وکلا ء کو بطور پولنگ ایجنٹ مقرر کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ وکلا ء یونیفارم میں ملبوس ہوں گے

تاکہ غیر قانونی عمل کے خلاف کارروائی کراسکیں۔ذرائع کے مطابق لیڈیز پولنگ اسٹیشنز پر بھی تحریک انصاف کی خواتین ورکز ڈیوٹی دیں گے ،

خواتین کوپولنگ اسٹیشنز پر لے جانے کے اقدامات ہوں گے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ الیکشن کے دن تحریک انصاف کی قیادت امیدواروں کیساتھ رابطے میں رہے گی،

مقدمات میں گرفتاری سے بچنے کے لیے تمام رہنمائوں کی ضمانتیں کرائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…