جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات، عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو میدان میں اتار دیدیا

datetime 14  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو میدان میں اتار دیاعمران خان کی ہدایت پر بیرون ممالک گئے پی ٹی آئی رہنمافیصل واڈا، زلفی بخاری سمیت دیگر رہنما بیرون ممالک سے لاہور پہنچے ،

فواد چوہدری، عثمان ڈار، فیصل جاوید سمیت دیگر راہنما بھی لاہور میں موجود رہے ،تمام حلقوں میں پی ٹی آئی راہنما ضمنی الیکشن کے عمل کی نگرانی کرینگے ،فیصل واڈا اپنے پرائیوٹ گارڈز کے ہمراہ لاہور پہنچے ،پولنگ ڈے کے موقع پر تمام رپورٹس عمران خان کو بھجوائی جائیں گی،بابر اعوان ، فیاض الحسن چوہان راولپنڈی کے حلقہ پی پی 7 کے ضمنی الیکشن پر مامور ہونگے ،لاہور میں شفقت محمود ، حماد اظہر ، فواد چوہدری، فیصل جاوید لودھراں میں نگرانی کرینگے ،ملتان میں شاہ محمود قریشی، ملیکہ بخاری ، زرتاج گل ، شیریں مزاری ڈیرہ غازی خان میں ہونگی ،علی امین گنڈا پور، جمشید چیمہ بھکر، زلفی بخاری، علی محمد خان جھنگ، شبلی فراز بہاولپور ایکشن میں ہونگے ،قاسم سوری ، عمر چیمہ مظفر گڑھ ، مراد سعید لیہ، فرخ حبیب فیصل آباد، عثمان ڈار شیخو پورہ میں ضمنی الیکشن پر مامور ہونگے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…