اسلام آباد (این این آئی)کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ احمد نواز فرنٹیئرکانسٹیبلری کا ریٹائرڈ حوالدار ہے جو 2 سال پہلے ایف سی سے ریٹائر ہوا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں کمانڈنٹ فرنٹیئرکانسٹیبلری صلاح الدین محسود نے کہا کہ احمد نواز فرنٹیئر کانسٹیبلری کا ریٹائرڈ حوالدار ہے اور اس کا تعلق مانسہرہ سے ہے۔انہوں نے کہا کہ احمد نواز 2 سال پہلے ایف سی سے ریٹائرہوا اس کا ایف سی فورس سے کوئی تعلق نہیں۔واضح رہے کہ لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں پی ٹی آئی کے امیدوار نواز اعوان کی کارنر میٹنگ کے دوران گرفتار مسلح شخص فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبر پختونخوا کا اہلکار ہے۔اہلکار کے مطابق وہ آئی جی فرنٹیئر کانسٹیبلری صلاح الدین محسود اور صوبائی حکومت کی منظوری سے لاہور آیا۔
احمد نواز ریٹائرڈ اہلکار ہے اس کا فورس سے کوئی تعلق نہیں، آئی جی ایف سی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































