جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کب ہو گی؟ اہم خبر سامنے آ گئی

datetime 14  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے معاملہ پر آج رات قوم سے خطاب کریں گے، انہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، ان کا خطاب آج رات پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا، اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہو گئی ہے، ذرائع کے مطابق پٹرول 17 روپے فی لٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 40 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 32 روپے فی لٹر سستا ہونے کاامکان ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…