لاہور( این این آئی)دودھ بنانے والی کمپنی نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا جن کا اطلاق آج 15جولائی سے ہوگا۔نئے نرخ نامے کے مطابق 1000 ملی لیٹر کی قیمت 20روپے اضافے سے200 روپے ،1500ملی لیٹر ملک پیک کی قیمت 35روپے اضافے سے285 روپے ،250 ملی لیٹر پیک (ایکو لین،ٹی بی اے پائوچ)کی قیمت 5روپے اضافے سے 55روپے کر دی گئی۔
دودھ بنانے والی کمپنی نے قیمتوں میں 5سے35روپے تک اضافہ کر دیا
14
جولائی 2022
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں