لاہور( این این آئی)متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے 20جولائی کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ صدر محمد آفتاب اسلم گل کے مطابق فائن آٹا، تل، سوڈا، شاپر، سوئی گیس ، ایل پی جی گیس اور سادہ آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور پنجاب حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تندور مالکان کے خلاف ظالمانہ سلوک اور اقدامات کے خلاف 20جون کو شٹر ڈائون ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ تمام تندور مالکاندکانیں بند کر کے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے جمع ہوں گے اور احتجاج کریں گے۔
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا 20جولائی کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































