لاہور(این این آئی)درجہ دوم گھی اور آئل بنانیوالی کمپنیوں نے قیمت میں 30روپے کمی کر دی۔قیمتوں میں کمی کے بعد ہول سیل ریٹ میں 530میں فروخت ہونیوالے درجہ دوم گھی کی قیمت500روپے فی کلو ہو گئی یہ جبکہ آئل کی قیمت میں بھی اسی تناسب سے کمی کی گئی ہے۔30روپے کمی کے بعد گھی اور آئل کی 12پیکٹ کی پیٹی مجموعی میں 360روپے کمی سے ہول سیل مارکیٹ میں 6000ہزار میں فروخت ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔
عوام کے لئے ایک اور خوشخبری، گھی اور آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































