جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف نے پاکستان میں اسحاق ڈار کیلئے حالات سازگار بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں

datetime 13  جولائی  2022 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار جولائی کے آخر میں پاکستان پہنچیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان آنے کے حوالے سے پروگرام منسوخ نہیں ہوا اورپاکستان روانگی کا شیڈول جولائی کے آخر میں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی میں کچھ قانونی پیچیدگیاں ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے حکومتی عہدے داروں کو قانون پیچیدگیاں اور اسحاق ڈار کے لئے حالت ساز گار بنانے کی ہدایات کی ہے۔ارکان قومی اسمبلی نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے حوالے سے ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…