پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیا

datetime 13  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وفاقی وزیر بابر خان غوری کو رہا کردیا گیا

کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے

رہنما بابر خان غوری کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تفتیشی افسر محبوب الہی کے مطابق بابر غوری کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے تحت رہا کیا گیا ہے۔

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ پولیس کو اختیار ہے کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 169 کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردے،

عدالت کو اس حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 4 جولائی کی شب بابر خان غوری کو کئی سال بعد وطن واپس لوٹتے ہی

کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا، وہ گزشتہ 7 سال سے مختلف کیسز میں مطلوب تھے۔بابر خان غوری امارات ایئرلائن کی پرواز

ای کے 602 سے کراچی پہنچے تھے، امیگریشن کے مراحل طے کر کے وہ جیسے ہی ایئرپورٹ سے باہر آئے تو انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…