جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان،فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، جوان شہید

datetime 13  جولائی  2022 |

شمالی وزیرستان،فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، جوان شہید

راولپنڈی(این این آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،

فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے

دتہ خیل میں آپریشن کیا جس میں چھ دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی

کی اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے

خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 34 سالہ لانس نائیک اسلام الدین بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آخری اطلاعات تک علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری تھا۔

خیال رہے کہ صبح دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں چار دہشت گرد ہالک ہوئے تھے۔ ہلاک دہشت گرد فورسز کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…