جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کروڑوں روپے کا غبن، شیخ رشید اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب

datetime 13  جولائی  2022 |

لاہور(این این آئی)سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں روپے کے مبینہ غبن کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو 15 جولائی کو طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو زمین فروخت کی گئی اور اس زمین کی سرکاری فیس کی ادائیگی میں خوردبرد کی گئی، اور شیخ رشید کو اس معاملے کی تحقیقات کے لئے اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب کیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے طلبی نوٹس میں شیخ رشید کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مکمل ریکارڈ کے ساتھ اینٹی کرپشن ہیڈ آفس لاہور میں پیش ہوں۔ذرائع نے بتایا کہ اسی معاملے کی تحقیقات کیلئے اینٹی کرپشن پنجاب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کو بھی طلب کرلیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…