جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار 11 افراد جاں بحق

datetime 13  جولائی  2022 |

سوات (آئی این پی )سوات میں سیاحوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گرگئی ،حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔سوات کے علاقے گبین جبہ لالکو میں گاڑی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثیمیں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی سیدو شریف اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔حادثے کا شکار ہونے والے بیشتر افراد کا تعلق سوات کے علاقہ مٹہ سے ہے جو عید کے تیسرے روز تفریح کیلئے گبین جبہ گئے تھے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…