جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

دعا زہرا کو جسم فروشی کے اڈے پر بیچنے کیلئے ورغلایا گیا اقرار الحسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن اقرار الحسن نے دعا ذہرا سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ویڈیو میں اقرار الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ ظہیر کا تعلق ایک گینگ سے ہے اور اگر دعا زہرہ کے والدین میڈیا پر شور نہ مچاتے تو اسے اب تک کسی جسم فروشی کے اڈے پر بیچ دیا گیا ہوتا۔اقرار کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ سیدھا نہیں بلکہ الجھا ہوا ہے دعا ذہرا گینگ کے پاس ہے ، والدین کے شوہر مچانے پر دعا ابھی تک کسی جسم فروشی کے اڈے پر نہیں بکی اسے فی الحال گھریلو بیوی بنا کر رکھا گیا ہے لیکن دعا کا مستقبل تاریک ہے ۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…