کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلستان جوہر میں گائےکی ٹکر اور پٌھر رسی میں الجھنے والا قصائی جاں بحق ہوگیا۔گلستان جوہر بلاک ون میں پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی اور موبائل سے بنی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قربانی کے دوران گائے نے پہلے قصائی کو ٹکر ماری، قصائی گائےکی رسی میں الجھ گیا اور گائے اسےگھسیٹ کر بھاگتی رہی، وہاں موجود دیگر افراد بھی گائےکو روکنے اور قصائی کو چھڑوانے میں ناکام رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعےکے حوالے سے علم ہے، مقتول کی لاش ورثاء کے حوالےکردی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
اصفہان میں دو دن
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل نیا تنازع کھڑا ہوگیا
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
-
حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
-
سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ، 2 دن میں حیران کن کمی
-
’’ افسران بالا نے غلام مرتضیٰ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا، اس پر ہلکا پھلکا تشدد کیا تھا ‘‘ ایس ایچ او...
-
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا
-
بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کے معائنے اور ٹیسٹ کی تصدیق،بینائی کیوں متاثر ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئ...
-
راولپنڈی، مری روڈ پر چلتی جیپ میں اسٹنٹ کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر گرفتار
-
گھر بیٹھے شہری کو 50 ہزار روپے مالیت کے 5 ٹریفک چالان پہنچ گئے، زندگی ہی الٹ گئی
-
ملک کے مختلف حصوں میں 3 فروری تک بارش اور برفباری کا امکان
-
پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا انوکھا کارنامہ، پہلی بار تمام 10 وکٹیں اسپنرز کے نام
-
اورنج لائن میٹرو بس پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری















































