سرگودھا(این این آئی)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرکے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی ۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ کٹھہ سگھرال کے گاؤں نلی میں ڈیرہ شینتی نلی کے 18سالہ محمدبلال اعوان نے گھریلوناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں کھاکرزندگی کاخاتمہ کرلیا جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے تھانہ کٹھہ سگرال پولیس مصروف تفتیش ہے۔
گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































