لاہور( این این آئی )سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے لاہور کے نجی ہوٹل سے غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست جمع کر اد ی۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ او گلبرگ اور ڈی ایس پی گلبرگ نے اسلحہ کے زور پر اغوا ء کیا ،کمرے سے قیمتی اشیا ء نقد رقم اور کاغذات چھینے گئے۔ ساری کارروائی ایس پی وقار کھرل کے کہنے پر کی گئی۔ حلیم عادل شیخ نے درخواست بذریعہ کوریئر سروس بھجوا ئی ے ۔ حلیم عادل نے کہاہے کہ پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج نہ کیا تو عدالت سے رجوع کروں گا ۔
حلیم عادل شیخ نے غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر ذمہ دار پولیس افسران کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































