منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانیہ، درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہونے کا امکان، ہیلتھ الرٹ جاری کردیا گیا

datetime 9  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ میں درجہ حرارت 30سینٹی گریڈ سے بڑھنے کے امکان کے باعث بعض حصوں کیلئے ہیلتھ الرٹ جاری کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے بعض حصوں میں درجہ حرارت لاس اینجلس اور ماربیلا سے بھی زیادہ گرم ہے اور الرٹ لیول بھی تھری تک بڑھا دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب گرمی کی لہر کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کو لندن میں درجہ حرارت 31سینٹی گریڈ تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ گرمی کی یہ لہر آئندہ ہفتہ کے وسط تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ادھر یو کے ہیلتھ سیکورٹی ایجنسی نے کہا ہے کہ عوام براہ راست سورج کی روشنی سے بچیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…