جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینئر صحافی ایاز امیر کے بعد سمیع ابراہیم پر بھی نامعلوم افراد کا حملہ

datetime 9  جولائی  2022 |

سینئر صحافی ایاز امیر کے بعد سمیع ابراہیم پر بھی نامعلوم افراد کا حملہ

اسلام آباد (آن لائن)سینئر صحافی ایاز امیر کے بعد سمیع ابراہیم کو بھی نامعلوم افراد نے حملہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر سمیع ابراہیم دفتر سے باہر نکلے تو کچھ نامعلوم افراد پہلے سے موجود تھے،

ان میں ایک خواجہ سرا بھی تھا جس نے کہا کہ تم نے گالیاں دی ہیں اور پھر ان پر حملہ کر دیا۔سینئر اینکر سمیع ابراہیم

نے کہا کہ جب میں دفتر سے نکلا تو جہاں میری گاڑی پارک تھی میں وہاں گیا تو پہلے سے ہی دو سے تین لوگ موجود تھے

جن میں ایک خواجہ سرا بھی تھا۔انہوں نے کہا کہ خواجہ سرا میرے پاس آیا اور کہا کہ کچھ خیرات دے دو، میری جیب میں جو پیسے تھے

میں نے اس کو دیے تو اتنی دیر میں اس نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور مجھ پر حملہ کر دیا۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ اس کے بعد دو اور بھی آگئے

اور انہوں نے مجھ پر حملہ کر دیا اور کہا کہ تم نے گالیاں دی ہیں، میں نے پیچھے دیکھا تو ایک اور بندہ بھی تھا،

مجھے ڈر تھا کہ یہ کہیں مجھے گاڑی میں نا لے جائیں۔سمیع ابراہیم نے کہا کہ شکر ہے کہ میں اس وقت دفتر کے نیچے ہی تھا تو میں ہاتھ چھڑا کر واپس دفتر میں چلا گیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…