جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سلیم صافی نے شیطان کو کنکری ماری تو اس نے 2 کنکریاں ماریں اور کہا آپ تو فتنہ پھیلانے میں ہمارے بھی استاد ہیں، شہباز گل

datetime 9  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نے معروف صحافی سلیم صافی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پتہ چلا ہے کہ سلیم صافی نے شیطان کو کنکری ماری تو اس نے آگے سے رکھ کر دو کنکریاں ماریں اور کہا کہ آپ تو فتنہ پھیلانے میں ہمارے بھی استاد ہیں آپ کس حیثیت سے مجھے کنکری مار رہے ہیں پھر سلیم اور شیطان میں مذاکرات کامیاب ہوئے، اب سلیم شیطان کو نہیں اور شیطان سلیم کو کنکریاں نہیں مارے گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…