اسلام آباد (آن لائن) معروف سینئر گلوکار ابرارالحق نے قربانی کے بکرے کا اپنے گھر آمد پر شور مشہور گانے ’نچ مجاجن‘ سے استقبال کیا۔ابرارالحق کی سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ حسین و جمیل بکرے کی رسی تھامے اور اْسے گانا سناتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ابرارالحق نے بکرے کی رسی ہی کو مائیک تصور کر لیا ہے۔ بکرے نے بھی گانا خوب انجوائے کیا۔
نچ مجاجن نچ۔۔ابرار الحق بکرے کو گانے سناتے رہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































