کہوٹہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے والد اور والدہ تحریک پاکستان میں شامل تھے۔انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے انکشاف کیاکہ 1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار پاکستان پر موجود تھے۔اس کے علاوہ خوشاب میں بھی جلسے سے خطاب میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت جتنی بھی دھاندلی کرا لے، ضمنی الیکشن کے بعد حمزہ وزیراعلیٰ نہیں رہے گا، یہ ضمنی الیکشن نہیں، پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ مجھ پر 15 ایف آئی آرز درج ہیں۔ یہ جو اوپر بیٹھے ہیں خوف پھیلا رہے ہیں کہ ہم ان کو قبول کرلیں، انہیں ہم کبھی قبول نہیں کریں گے، کسی صورت امریکا کی غلامی نہیں کریں گے۔
1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار پاکستان پر موجود تھے، عمران خان کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































