جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایشیا کرکٹ کپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا آئندہ ماہ ہو گا ، تاریخ سامنے آگئی

datetime 8  جولائی  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)روایتی حریف پاکستان اور بھارت آئندہ ماہ ایشیا کپ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں ہونے والے

ایشیا کپ میں اگلے ماہ دیرینہ حریف پاکستان اور ہندوستان ایک دوسرے سے مد مقابل ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں ہو گا

اور ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ایشیا کپ کا کوالیفائنگ رائونڈ 21 اگست سے شروع ہو گا جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست کو ہوگا۔

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021میں ہونے والے مقابلے میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم نے پہلی بار بھارت کو ورلڈ کپ میں ہرا کر تاریخ ساز فتح اپنے نام کی تھی۔ایشیا کپ میں پاکستان،

بھارت، سری لنکا، افغانستان اور بنگلا دیش مین رائونڈ میں شامل ہیں جب کہ متحدہ عرب امارات، نیپال، عمان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں کوالیفائنگ رائونڈ کھیلیں گی

۔واضح رہے کہ سری لنکا میں ہونے والا ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…