لاہور(این این آئی) لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین کی چھت سے گر کر 2 مسافر جاں بحق جبکہ 4 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافروں کے ٹرین کی چھت سے گرنے کا حادثہ غفور آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرینوں میں عیدالاضحی کی وجہ سے آبائی علاقوں کی جانب جانے والے مسافروں کا کافی رش ہے۔ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ رش کے باعث ٹرین میں جگہ نہ ملنے کے باعث درجنوں مسافر لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین کی چھت پر سوار تھے۔
ٹرین کی چھت پر سوار مسافر بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئے، 2 جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































