جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

غریب سے مفت بجلی چھین کرفتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی،مریم نواز کی شدید تنقید

datetime 8  جولائی  2022 |

غریب سے مفت بجلی چھین کرفتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی،مریم نواز کی شدید تنقید

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غریب سے مفت بجلی چھین کرفتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی۔

مریم نواز نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ غریب کی مفت بجلی چھین کر فتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی۔

ناداروں کے ریلیف کو گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا۔مریم نواز نے مزید کہا کہ عمران خان پنجاب کے عوام سے نوالا چھین کر کس منہ سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔

فرح گوگی اورپنکی پیرنی کے ذریعے پنجاب میں غدر اورتباہی مچا کر گئے ہیں اس سے تسلی نہیں ہوئی۔غریب کی مفت بجلی چھین

کر فتنہ خان کی کس انا کو تسکین پہنچی؟ ناداروں کے لیے ریلیف کو گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا؟ پنجاب کے عوام سے نوالا چھین کر

کس منہ سے ان سے ووٹ مانگ رہے ہو؟ فرح گوگی اور پنکی پیرنی کے ذریعے پنجاب میں جو غدر اور تباہی مچا گئے ہو اس سے تسلی نہیں ہوئی ؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…