نیو یارک (آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر 5 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔چند روز قبل تک عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی تھیں۔عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ ہوا ہے اور عالمی گیس کی قیمت 6 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کرگئی۔دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت 6 ڈالر 20 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی



















































