مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کرنے کی خواہش ہر مسلمان رکھتا ہے لیکن اللہ کے گھر کا دیدار کرنے کے لئے اپنے گھر کو فروخت کر دینا بہت دل گردے کا کام ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک شخص کے بارے میں وائرل ہے جس نے حج کرنے کے لئے اپنا گھر فروخت کر دیا، اس عمر رسیدہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اللہ سے گناہوں کی معافی مانگنا چاہتا تھا اسی وجہ سے اس نے حج پر جانے کے لئے اپنا گھر بیچ دیا، اس پر لوگوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس شخص نے اپنا گھر بیچ کر سرچھپانے کی جگہ کھو دی ہے لیکن اپنی آخرت سنوار لی ہے۔
آدمی نے حج بیت اللہ کے لئے اپنا اکلوتا گھر فروخت کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی



















































