جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیپرا نے 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

datetime 7  جولائی  2022 |

صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیپرا نے 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

جاری اعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے -جی نے 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

اتھارٹی نے 27 جون 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق اس سے قبل اپریل کا ایف سی اے

صارفین سے 3 روپے 99 پیسے چارج کیا گیا تھا، جو کہ صرف 1 ماہ کے لئے تھا، مئی کا ایف سی اے اپریل کی نسبت 3 روپے 91 پیسے

جولائی میں زیادہ چارج کیا جائے گا، نوٹیفیکیشن کے مطابق اس کا اطلاق صرف جولائی کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…