لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برصغیر پاک و ہند کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو چار کروڑ روپے سے زائد کا انکم ٹیکس عائد کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے یہ ٹیکس راحت فتح علی خان کے بعض خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا کر ان پر عائد کیا ہے۔ راحت فتح علی خان پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے مذکورہ بینک اکاؤنٹ چھپائے رکھے تاہم ایف بی آر کی جانب سے سال 2016 کا آڈٹ کرنے پر ان بینک اکاؤنٹ کا سراغ لگایا گیا تھا۔ ایف بی آر نے راحت فتح علی خان کو انکم ٹیکس کی مد میں 4 کروڑ 23 لاکھ 22 ہزار روپے سرکاری خزانہ میں جمع کروانے کے لئے ایک ماہ کی مہلت دے دی ہے۔
ایف بی آر کے خفیہ ڈیپارٹمنٹ نے راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی



















































