جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

اوورسپیڈنگ، موٹر وے پولیس نے سرائیکی گلوکار کو روک کر چالان کرنے کی بجائے گانا سن کر چھوڑ دیا

datetime 7  جولائی  2022 |

ملتان (این این آئی)موٹر وے پولیس نے اوور اسپیڈنگ پر چالان کرنے کے بجائے معروف سرائیکی گلوکار سے گانا سن کر چھوڑ دیا۔موٹر وے پولیس نے سراج بھٹہ کو ملتان کے قریب تیز رفتاری پر روکا لیکن گانا سننے کے بعد معروف سرائیکی گلوکار کو چالان کیے بغیر ہی چھوڑ دیا۔معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد موٹر وے پولیس کا موقف بھی سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات ہوں گی، اگر ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار غلطی کے مرتکب پائے گئے تو ان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…