جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ

datetime 7  جولائی  2022 |

عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے قریب فائرنگ کا مقدمہ تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور اور ٹائیگر فورس کے انچارج سمیت 6افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی آر کے مطابق گزشتہ روز تلخ کلامی کے بعد فائرنگ ہوئی جس سے ولید عباسی زخمی ہو گیا، مقدمہ زخمی ولید کے ماموں زاد بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

قدمے میں موقف اپنا یا گیا ہے کہ ملزمان نے کہا ہم ٹائیگر فورس ہیں، گاڑی پیچھے کرو ورنہ جان سے مار دیں گے، تمام وقوعہ ٹائیگر فورس کے انچارج کرنل ریٹائرڈ عاصم کی ایما پر ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…