راولپنڈی (این این آئی)سینئر سیاستدان سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بھانجے اور کرنل ریٹائرڈ ذو الفقار مرحوم کے صاحبزادے لیفٹیننٹ نعمان کی نماز جنازہ راولپنڈی ریس کورس گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں چوہدری نثار علی خان ، مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان ،سابق ایم پی اے ملک آصف ایڈووکیٹ ، سینئر وکیل کاشف ملک ،اعلیٰ سول و فوجی حکام اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔ لیفٹیننٹ نعمان گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جا ں بحق ہوگئے تھے ۔ چوہدری تنویر نے نماز جنازہ کے بعد چوہدری نثار علی خان سے ان کے بھانجے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔
چوہدری نثار پر قیامت ٹوٹ پڑی ،گھر میں کہرام مچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































