ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ا ب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے ،چیکو اور انیل مسرت نے عمران خان کو پیسے دینے سے انکار کردیا

datetime 6  جولائی  2022 |

عمران خان کو پیسے دینے سے انکار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پرجہانگیر چیکو کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو سے اندازہ ہو رہا ہے کہ چیکو ایک تقریب کے دوران مائیک پر کھڑے ہو کر یہ باتیں کر رہے ہیں۔ تاہم اس کا سیاق وسباق کیا ہے؟

اس کی مکمل تفصیلات نہیں ہیں۔ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ جہانگیر چیکو کہہ رہے ہیں کہ میں نے عمران خان سے کہا کہ میں اور انیل مسرت دیوالیہ ہو چکے ہیں۔

اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے مالی مدد کی اپیل کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…