ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے جج ڈینگی وائرس میں مبتلا، فل کورٹ ریفرنس پر دیا جانیوالا عشائیہ بھی منسوخ

datetime 6  جولائی  2022 |

سپریم کورٹ کے جج ڈینگی وائرس میں مبتلا

اسلا م آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

سپریم کورٹ بار نے جسٹس مظہر عالم کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس پر دیا جانے والا عشائیہ بھی منسوخ کردیا گیا۔

جسٹس مظہر عالم 13 جولائی کو ریٹائر ہوں گے ،عید کی چھٹیوں کے باعث ریفرنس جلد رکھا گیا تھا تاہم ڈینگی میں مبتلا ہونے اور ہسپتال میں زیر علاج ہونے کے باعث عشائیے کو منسوخ کیا گیا ہے۔

جسٹس مظہر عالم کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کل شیڈیول تھا تاہم اب مکمل صحتیابی بعد عشائیہ دینے کا فیصلہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…