منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

جلد ہی قوم کیلئے اچھے دن آئیں گے، میاں نواز شریف نے خوشخبری سنا دی

datetime 4  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کی مکمل کوششیں کررہی ہے،معاشی صورتحال یقینا مشکلات سے دوچار ہے لیکن جلد ہی قوم کیلئے اچھے دن آئیں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار

یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے چیئرمین شہزاد علی ملک اورنوجوان تاجررہنما مومن علی ملک سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے ان سے لندن میں ملاقات کی اس موقع پر سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔شہزاد علی ملک نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو ملکی تجارت وصنعت کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی ذمہ دار سابقہ تحریک انصااف کی حکومت ہے جس نے اپنی ناتجربہ کاری سے ملک ک امعاشی مستقبل داؤ پر لگا،دیااس وقت معاشی صورتحال یقینا مشکلات سے دوچار ہے اورپیٹرول کی قیمت مزید بڑھنے سے مہنگائی بھی بڑھی ہے جنہیں موجودہ حکومت حل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔میاں نوازشریف نے کہا کہ وفاقی حکومت ملک بھر کے تاجروں اور صنعتکاروں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے، وزیراعظم میاں شہبازشریف اپنی کابینہ کے ساتھ ملکر معاشی حالات کو بہتر بنانے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔  نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کی مکمل کوششیں کررہی ہے،معاشی صورتحال یقینا مشکلات سے دوچار ہے لیکن جلد ہی قوم کیلئے اچھے دن آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…