ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے اہم امیدوار کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

datetime 4  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے پی پی 168 سے امیدوار مہر شرافت علی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مہر شرافت علی کو ضمانت پر رہائی کے بعد پولیس نے پھر گرفتار کرلیا، ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق مہر شرافت علی پی پی 168 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار ہیں ،مہر شرافت کو آج عدالت سے ضمانت ملی، جیل کے باہر ہی پولیس نے پھر گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ مہر شرافت علی کو کچھ روز پہلے انتخابی مہم سے واپسی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…