جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

منظور وسان نے عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق حیران کن پیش گوئی کردی

datetime 4  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک بار پھر یہ پیشنگوئی کی ہے کہ ہوسکتا ہے الیکشن کے بعد عمران خان اہلیہ کے ساتھ باہر چلے جائیں

، الیکشن 2023 میں اہم شخصیات عمران خان کو چھوڑ کر دوسری پارٹیوں میں چلے جائیں گے۔سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے

منظور وسان نے کہا کہ یہ اہم اور خطرناک دن ہیں، آج سے عمران خان کی پوزیشن کم ہوتی جائے گی، ضمنی الیکشن میں عمران خان ہارے گا اور نواز لیگ والے اکثریت سے جیتیں گے،

الیکشن 2023 میں اہم شخصیات عمران خان کو چھوڑ کر دوسری پارٹیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان کے کچھ لوگ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوں گے،

کرپشن کے جن الزامات میں دوسروں کو پھنسایا جاتا تھا اب حقیقت سامنے آئے گی،پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ میں اس نیب کی ترمیم کی حمایت نہیں کرتا اور نا ہی میرا کیس اس ترمیم کے ساتھ ہے،

تھوڑی دیر بعد ترمیم ہوتی، ہم بھی اثاثہ جات کے کیس بناتے، یہ جواب دیتے تو خوشی ہوتی،منظور وسان نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ الیکشن کے بعد خود عمران خان بیگم کے ساتھ باہر چلے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…