نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں مسلمان دکاندار نے انتہا پسند ہندوئوں کی نفرت کے باجود انسانیت اور رواداری کی مثال قائم کر دی ۔ بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں مسلمان دکاندار نے اپنی دکان پر کام کرنے والے ملازم دیو ساہ کے انتقال پر اس کی آخری رسومات ادا کر کر کے انسان دوستی کی مثال قام کر دی ہے ۔ محمد رضوان نے دیو ساہ کو اپنے گھر کا فرد ہی سمجھتے تھے اس لیے تمام گھر والوں نے ساتھ مل کر اس کی آخری رسومات ادا کیں ۔جبکہ محمد رضوان نے اس موقع پر ان کی فیملی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی ہے ۔
बिहार में दिखी इंसानियत की मिसाल, मुस्लिम परिवार ने किया हिंदू बुज़ुर्ग का अंतिम संस्कार
◆पटना में मो. रिजवान की दुकान पर स्वर्गीय रामदेव साह पिछले 25 साल से करते थे काम pic.twitter.com/vQtkYUw2ky
— News24 (@news24tvchannel) July 3, 2022