جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سدھو موسے والا کی گاڑی پر گولیاں چلانےوالے شوٹر کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 4  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی آنجہانی گلوکار شبدیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے قاتل انکیت سِرسا کو دہلی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپوٹ کے مطابق گلوکار و سیاست دان سدھو موسے والا کو رواں برس 29مئی کو گولی مار کر ہلاک کرنیوالے انکیت سِرسا کو دہلی پولیس کے سپیشل سیل نے اس کے ساتھی سمیت گرفتار کیا ہے۔سپیشل سیل این ڈی آر کی ایک ٹیم نے لارنس بشنوئی، گولڈی برار گینگ الائنس کے 2انتہائی مطلوب مجرموں کو گرفتار کیا ہے۔انکیت سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث شوٹرز میں سے ایک تھا، وہ راجستھان میں قتل کی کوشش کے 2مقدمات میں بھی ملوث تھا۔دوسرے گرفتار ملزم سچن بھیوانی نے سدھو موسے والا کیس میں 4 شوٹرز کو پناہ دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…