ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

شریف خاندان نے نیا کاروبار شروع کیا ہے، لوڈ شیڈنگ کرو اور اپنے سولر بیچو، عمران اسماعیل کا دعویٰ

datetime 3  جولائی  2022 |

شریف خاندان نے نیا کاروبار شروع کیا ہے، لوڈ شیڈنگ کرو اور اپنے سولر بیچو، عمران اسماعیل کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کرو اور اپنے سولر بیچو، شریف خاندان

نے تو ملک کو بھی بیچ دیا ہوگا، بس ظاہر ہونا باقی ہے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پراپنے ایک بیان میں کہاکہ کابینہ کی جانب سے سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،

دورہ ترکی میں شہباز شریف نے سلمان شہباز کے سولر انرجی کے معاہدے کرائے۔انہوں نے کہاکہ اب سلمان شہباز کی کمپنی سے سولر خریدے جائیں گے،

لوڈشیڈنگ کرو اور اپنے سولر بیچو، شریف خاندان نے تو ملک کو بھی بیچ دیا ہوگا، بس ظاہر ہونا باقی ہے۔انہوں نے کہاکہ

شریف خاندان جب بھی اقتدار میں آیا اپنے کاروبار کو ترقی دلائی، کیا ملک میں کوئی ایسا ادارہ موجود نہیں جو ان سے پوچھ سکے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…