ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیروز خان وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پرشدیدبرہم

datetime 3  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اداکار فیروز خان نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے متعلق دیے گئے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ شیئر کی جو مفتاح اسماعیل کے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر طنزیہ تبصرے سے متعلق ہے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں مزاحیہ انداز میں کہا تھا کہ جب بھی میں ٹیلی ویژن پر نظر آتا ہوں تو لوگ پیٹرول پمپس کی طرف بھاگنا شروع کردیتے ہیں۔اس بیان پر فیروز خان نے برہمی والے انداز میں لکھا کہ انہیں یہ بات مضحکہ خیز لگتی ہے۔اداکار نے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ مفتاح اسماعیل کی فیملی میں سے ان کا کوئی عزیز میری یہ بات ان تک ضرور پہنچائیگا کہ جہنم میں بھاگنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…