ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی فورسز کی کارروائیاں، 13ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

datetime 3  جولائی  2022 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران 13 ہزار 511 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے نے سکیورٹی فوسز کے جاری اعداوشمار کے حوالے سے بتایا کہ 23 سے 29 جون 2022 کے درمیان 13 ہزار 511 غیر قانونی تارکین گرفتار کیا ہے جن میں سے 8073 افراداقامہ قوانین کی خلاف ورزی ، 3368 افراد سرحدی قوانین کی خلاف ورزی اور 2070 افراد لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث تھے۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار افراد میں 57 فیصد یمنی، 31 فیصد ایتھوپین جبکہ 12 فیصد دیگر ممالک کے تارکین وطن شامل ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…