پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سفارتی مکتوب اس وقت وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چھپایا جارہا تھا،شہباز گل نئی کہانی سامنے لے آئے

datetime 3  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سفارتی مکتوب اس وقت وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چھپایا جارہا تھا،شہباز گل نئی کہانی سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل پاکستانی سفارتکار کے

مکتوب سے متعلق نئی کہانی سامنے لے آئے اور کہا ہے کہ سفارتی مکتوب اس وقت وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

سے چھپایا جارہا تھا۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ سفارتی مکتوب اس وقت وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

سے چھپایا جارہا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے حلق میں انگلی ڈال کر یہ مکتوب نکلوایا ہے، یہ سفارتی مکتوب کس نے چھپایا؟

یہ بات مجھ سے زیادہ صحافی جانتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما سفارتی مکتوب چھپانے کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے سے متعلق سوال ٹال گئے۔

اْنہوں نے کہاکہ اس وقت ہماری حکومت کی توانائیاں سازش کا مقابلہ کرنے میں صرف ہو رہی تھیں، اس وقت محاسبہ کرنا ممکن نہیں تھا اور محاسبہ کیا جاتا تب بھی ملوث لوگوں کو چْھڑا لیا جاتا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…